نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد میٹھی عید مبارک اچھی محفل :)

    اسی لیے صلہ رحمی نبھانے میں دانتوں پسینے آجاتے ہیں... مگر اس کا صلہ بھی بلا کا ہے...
  2. سید عمران

    دھنک رنگ عید

    جی بے شک۔۔۔ بچوں کے دم سے بھی ۔۔۔ اور ان کے عیدی کے ’’دام‘‘ سے بھی!!!
  3. سید عمران

    دھنک رنگ عید

    اس عید پر قند مکرر۔۔۔ جن احباب کی نظروں سے نہیں گزرا ان کے لیے تازہ جلیبی!!! :):):)
  4. سید عمران

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    آپ کا شہر کون سا ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    نہیں۔۔۔ علی گڑھ سے کتنا دور ہے؟؟؟
  6. سید عمران

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    فیس بک کا ربط؟؟؟
  7. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    طویل جوار کی روٹی بھی ہوتی ہے بھلا؟؟؟ باقی کے کھانا کھانے کے لیے آپ کے یہاں آنا ہی پڑے گا!!!
  8. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عام دال میں چینی ملا کر؟؟؟
  9. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کس قسم کی؟؟؟
  10. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر اسی کا بزنس نہ ہوجائے؟؟؟ :question::question::question:
  11. سید عمران

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    کیسی ٹریننگ۔۔۔ کون سا شہر۔۔۔ کچھ تفصیل بتائیں!!!
  12. سید عمران

    قران کوئز 2017

    اعوذ باللہ صرف پہلی رکعت میں پڑھی جائے گی!!!
  13. سید عمران

    قران کوئز 2017

    بغیر ڈرے کہتے ہیں کہ پہلی رکعت میں فاتحہ سے قبل تسمیہ پڑھتے ہیں!!!
  14. سید عمران

    قران کوئز 2017

    ڈرتے ڈرتے جواب دیتا ہوں۔۔۔ سورہ نمل۔۔۔ اور سورہ فاتحہ مع اختلاف امت!!!
  15. سید عمران

    قران کوئز 2017

    سورہ دھر
  16. سید عمران

    آج کی تصویر

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔۔۔ ’’کچھ اور ‘‘ تو کر نہیں سکتے۔۔۔ چلو پوسٹ کرکے ہی دل کی بھڑاس نکال لیں!!! :):):)
  17. سید عمران

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    نہیں۔۔۔ بے چارے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے معطل ہوئے ہیں۔۔۔
  18. سید عمران

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہ تفریح کیا ہوئی افراتفری ہوگئی۔۔۔ :):):)
  19. سید عمران

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اتنی دور مشقت اٹھا کے گئے اور تین دن سے زیادہ وقت نہ نکال سکے؟؟؟
Top