نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    گھبراتے کیوں ہیں کوئی وظیفہ وغیرہ پڑھنے میں بزی ہوگا۔
  2. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی نے فتح ڈیکلیئر کر دی، نون لیگ نے رزلٹس مسترد کر دیئے، پی پی ، ایم ایم اے اور دیگر نے شور مچا دیا، آل پارٹیز کانفرنسیں کال ہو نے لگیں۔ پاکستانیوں کو مستقبل قریب میں ایک اور "شاندار" chaos مبارک ہو!
  3. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی اور پی پی مل کر پنجاب میں حکومت بنا سکتے ہیں۔ پی پی پنجاب حکومت سے ازلوں سے باہر ہے، وہ شاید بخوشی تیار ہو جائیں۔
  4. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں محفل پر موجود ان پیشین گوئیوں کو ڈھونڈنا چاہ رہا ہوں جن میں ان کو اچھی خاصی سیٹیں دی گئی تھیں۔:)
  5. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس وقت جو نمبرز ہیں ان کے مطابق سب سے بڑا نقصان زرداری صاحب کا ہو رہا ہے، اُن کے ہاتھوں سے عمران اور شہباز دونوں ہی پھسل رہے ہیں۔
  6. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    گویا تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آ گئی ہے! :) ایک تبدیلی کا حال میں بھی آپ کو سناتا ہوں۔ سیالکوٹ میں آج دوپہر کے وقت تیز بارش ہو ئی اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔ اس بارش کے بعد خواتین کی ایک کثیر تعداد نے پولنگ بوتھ پر ہلہ بول دیا۔ میری بیوی کو کم و بیش سوا دو گھنٹے لائن میں کھڑا رہ کر ووٹ...
  7. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے تو ٹرن آؤٹ اچھا خاصا لگا۔ میں چار ساڑھے چار گیا تھا، اور میرا ووٹ ڈھونڈنے کے لیے جب آفیسر نے بُک اسکرال کی تو مجھے لگا کہ زیادہ تر لوگ ووٹ ڈال چکے تھے، خال خال ہی تصویر تھی جہاں انگوٹھے کا نشان نہیں تھا۔ میں تو جلد فارغ ہو گیا لیکن خواتین کی سائیڈپر لمبی قطاریں بھی دیکھیں۔
  8. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خواجہ و ڈار صاحبان ہیں، برازیل اور جرمنی تھوڑی ہیں! :)
  9. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    چلیں بہن جی آپ بتا دیں کہ آپ کرپٹ کن کو سمجھتی ہیں۔ :)
  10. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں نے ڈال ہی دیا بالآخر۔
  11. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں بھی سوچ رہا ہوں کہ آخری دو گھنٹوں میں ووٹ ڈال کر"ذمہ دار شہری" بن ہی جاؤں۔ :)
  12. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    Majlis Wahdat-e-Muslimeen - Wikipedia
  13. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بات آپ کی ٹھیک ہے لیکن الیکشن کمیشن معینہ مدت کے اندر الیکشن کروانے کا آئینی طور پر پابند ہے۔ الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ اگر موسم کی وجہ سے ایک انچ بھی الیکشن آگے کر دیتی تو آپ جانتے ہی ہیں کہ کیا ہونا تھا سو مفت کے سیاپے سے بچنے کے لیے یہی بہتر تھا جو ہوا۔ آئندہ کے لیے اگر کسی نے سوچا تو آئین...
  14. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    اس سارے Indo-Gangetic Plain کے رنگ ملتے جلتے ہی ہیں! :)
  15. محمد وارث

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    یونانی اور لاطینی کی ضرورت شاید اس وجہ سے اب نہ رہی ہو کہ انگریزی نے ان زبانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اگر کبھی اردو کی بھی ایسی حیثیت ہو گئی تو ہم سے زیادہ خوش کون ہوگا۔ دوسری وجہ شاید یہ ہو کہ ابھی ہمارے "سو سال" پورے نہیں ہوئے۔ :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خان صاحب اس بیت کا وزن فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ہے۔گریش کا لفظ فعلاتن کا فَعِلا بن رہا ہے، سو میرے خیال سے یہاں گَ رِ یَش ہونا چاہیئے۔
  17. محمد وارث

    آج کی تصویر

  18. محمد وارث

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید عندلیب صاحبہ۔
Top