نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی آ، خواجے دےگواہ بوہتے نے! :)
  2. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہی کچھ سیالکوٹ میں ہونے جا رہا ہے۔ ایک پریذائڈنگ آفیسر گرفتار بھی ہو گیا ہے۔
  3. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہاں کوئی ایسا زیادہ بڑا فرق نہیں ہے۔ اور ابھی صورتحال بدلے گی۔ نوٹیفیکشن کے بعد تین دن کے اندر آزاد امیدواروں نے بھی کسی پارٹی میں شمولیت حاصل کرنی ہے۔ اس سے یہ پوزیشن بدل جائے گی۔
  4. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس میں کیا برائی ہے؟
  5. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ۔ یہ تو واقعی بہت برا ہوا۔ سات ہزار ووٹس رجیکٹ ہو جانا اچھی خاصی شرح ہے۔ میرے خیال میں یہاں لبیک والے عثمان ڈار کی ہار کا سبب بنے ہیں، دس ہزار ووٹس ہیں لبیک کے امیدوار کے۔
  6. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی ہے، خواجہ آصف بمقابلہ عثمان ڈار۔ خواجہ صاحب ڈیڑھ ہزار ووٹ سے جیتے ہیں۔
  7. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے اس قصے کا علم نہیں ہے، مجھے تو یہی علم ہے کہ خواجہ صاحب جیت گئے ہیں۔
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چھوڑیں اعوان صاحب، وہ پرچیوں والی بات بھی بیہودہ تھی اور یہ بھی! :)
  9. محمد وارث

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    1982ء میں عمران خان جب کپتان بنا تھا تو ماجد خان اپنے کیرئیر کے زوال پر تھا اور عمران خان نے ماجد کو ڈراپ کر دیا تھا۔ ماجد خان تب ہی سے ناراض ہے اور غصے کا بھی مشہور ہے، بہت حد تک ممکن ہے کہ ابھی تک ناراض ہو۔ :)
  10. محمد وارث

    ڈونلڈ ٹرمپ اور ہوانا گانا

    اچھی ایڈٹنگ کی گئی ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    آپ کو مبارک ہو سید عمران صاحب۔
  12. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    اس سے تو ایک اور سوال بن سکتا ہے کہ جو مرےبھی نہ اور اپنی کھال بھی اُتروالے کیا وہ واقعی شیر ہوتاہے! :)
  13. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی کولیشن گورنمنٹ بنے گی لیکن یہ ایسی ہی کولیشن ہوگی جیسی این ڈی اے کی کولیشن ہے یعنی بڑا حصہ پی ٹی آئی کا اور کچھ چھوٹی پارٹیاں جیسے بی جے پی اور دوسری چھوٹی پارٹیاں این ڈی اے میں۔ فرق یہ ہوگا کہ پی ٹی آئی کی اپوزیشن بہت مضبوط ہوگی بنسبت این ڈی اے کے۔
  14. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پنجاب اسمبلی میں جو تیس کے قریب آزاد امیدواروں کے جیتنے کی خبریں ہیں وہ اس وقت بڑی بڑی سیاسی پارٹیوں سے بھی اچھی "کمائی" کی پوزیشن میں آ گئے ہیں!
  15. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ملک میں تو جو تبدیلی آئی گئی سو آئی گئی،محفل پر بھی تبدیلی آ گئی ہے۔ اب یہاں جو پی ٹی آئی کی بات کرےگا وہ راندۂ درگاہ ہوگا کیونکہ یہ اپوزیشن کی محفل ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کہاں رہتے ہیں سر، پارٹی بدلنے کی صورت میں جیتا ہوا رکن ڈس کوالیفائی ہو جائے گا، پنجاب میں اب ہارس ٹریڈنگ ہوگی، فارورڈ بلاک بنیں گے، پی ٹی آئی ، پی پی کے ساتھ ڈیل کرے گی، ورنہ خالی مرکز سے حکومت کی صورت میں "ٹھنڈ" نہیں پڑے گی!
  17. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کے پی کے میں پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت!
  18. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حامد میر نے نون لیگ پنجاب میں فاورڈ بلاک کی بات کرنی شروع کر دی ہے جو پی ٹی آئی کو سپورٹ کرے گا۔
Top