بھائی میرے کرپٹ اشرافیہ کی تعداد تو گنتی کی ہے۔۔۔
یہ جو اٹھارہ کروڑ عوام کرپٹ ہے ۔۔۔
بددیانت، بداخلاق، بدتمیز، وعدہ خلاف، چور، ڈاکو، قاتل، ذخیرہ اندوز، گراں فروش، قانون شکن، رشوت خور، سود خور، دھوکے باز۔۔۔
کون سی ایسی اخلاقی و قانونی برائی ہے جو اس قوم میں نہیں؟؟؟
ماسوائے چند قلیل لوگوں کے۔۔۔...