بھٹو کی برائیوں کی بھی قطار ہے...
کوئی بھی دودھ کا دھلا نہیں...
البتہ اگلے لوگ اپنی برائیوں کے باوجود اس وطن کی بھلائی کے لیے بھی کچھ نہ کچھ کرگئے...
بعد میں آنے والے محض خون آشام درندے بن کر رہ گئے...
زرداری صاحب نے ملک پر پانچ سالہ دور حکومت میں مجال ہے جو کوئی ترقیاتی کام کیا ہو سوائے اپنی...