نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر زیادہ تو نہیں کھا لیے جو ثمرین کی برائیاں سنائی دے رہی ہیں؟؟؟
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ کرو میرے بھائی یہ قسمت کا کھیل ہے ڈاکٹر کے بس کی بات نہیں!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ہمیشہ نہیں!!!
  4. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکی کا باپ: میں نہیں چاہتا کہ میری بیٹی اپنی ساری زندگی ایک گدھے کے ساتھ گزار دے۔ لڑکا: میں بھی نہیں چاہتا۔اسی لیے تو میں اس کو لے جانے کے لیے آیا ہوں۔
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو المیہ ہے کہ لوگوں کو بڑی بڑی باتیں بھی کچھ نہیں لگتیں!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ثمرین کی ہو توگھبرایا ہوا دل ٹھہر جاتا ہے!!!
  7. سید عمران

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    چاہت کا معیار حسن نہیں اچھے اخلاق ہوتے ہیں۔۔۔
  8. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    یار لوگ بھی مذاق ہی کرتے ہیں۔۔۔ یار لوگوں کو معلوم ہے کہ اس کی حقیقت کیا ہے۔ ۔۔ ورنہ محمد وارث بھائی سترہ سال کیسے گزارتے!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گائے کے سینگ کی طرح اٹک گیا ہمیں تو ’’گ‘‘!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تذکرہ منع ہے ژوب کا!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکریں بہت زیادہ پالنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے!!!
  12. سید عمران

    الحب والتوبة

    ہاہاہاہا۔۔۔ جو عربی سمجھ نہ آئے بدر الفاتح کے سر!!!
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عدنان بھائی شکر ہے آپ کے یہاں رنجش پیدا ہوجاتی ہے۔۔۔ بہت سوں کے یہاں تو چڑیا کا بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا!!!
  14. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیگم شوہر کو تسلی دیتے ہوئے : مصیبت کو دیکھ کر ہمیشہ مسکراتے رہنا چاہیئے۔۔۔ محمد وارث بھائی: تو عرصہ دس سال سے تمہیں دیکھ کر اور کر کیا رہا ہوں؟؟؟
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طیارے پر بیٹھ کر اس تردید کے تشہیری پمفلٹ برسائیں!!!
  16. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تازہ کو دم کا خوب دم دیا ہے۔۔۔ ہم لوگ چاپلوسی کی نجانے کتنی حدیں پار کریں گے!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف نظر کرنے کے لائق نہیں ایسی غلط فہمیاں!!!
  18. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایکٹر (بیٹے سے):تمہارا رزلٹ کیسا رہا؟ امید ہے تمہارا یہ سال ہِٹ گیا ہوگا۔ بیٹا: جی بالکل،اسکول والوں نے مجھے مزید ایک سال کے لیے اسی کیریکٹر کے لیے سائن کر لیا ہے۔
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف ہمارا اتنا تنگ نہیں کہ بڑوں کی کسی بھی بات کا برا منانے کا سوچیں بھی!!!
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف ہمارا اتنا تنگ نہیں کہ بڑوں کی کسی بھی بات کا برا منانے کا سوچیں بھی!!!
Top