ایک شخص: میں سامنے والی دکان سے گھی کا ڈبا چرا کر لاسکتا ہوں۔
دوسرا: اگر تم ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو میں تمہیں ہزار روپے انعام دوں گا۔
پہلا گیااور ڈبا لے کر آگیا۔
دوسرا شخص ہنستے ہوئے:تمہیں یہ سن کر خوشی ہوگی کہ میرا تعلق پولیس سے ہے۔
پہلاشخص:اور آپ کو یہ سن کر افسوس ہوگا کہ وہ دکان میرے...