ہائیں۔۔۔
آپ کے مراسلے کے اوپر تو ہمارا اور فرقان احمد کا نام آرہا ہے۔۔۔
کہیں آپ کا ہم میں سے ہی تو کسی ایک کی جانب اشارہ نہیں ہے؟؟؟
:praying::praying::praying:
چار بھی حضرت کی کسر نفسی ہے ورنہ۔۔۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔
اب یہاں ’’خواہش‘‘ کی جگہ کیا لگے گا آپ سب حضرات اس سے اچھی طرح واقف ہیں!!!
;););)