نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    ہفتہ ء دوئم تبصرہ جات کے روابط اسٹرنگ String پر تبصرہ جات دستیاب (built-in) فنکشن پر تبصرے ٹائپ تبدیلی (Conversion) پر تبصرے
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون تبصرہ (Comments) پر گفتگو

    یہ پوسٹ پائتھون تبصرہ (Comments) پر گفتگو کے لئے مختص کی گئی ہے۔
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال ٹائپ کنورژن پر تبصرے

    ٹائپ کنورژن پر تبصروں کا دھاگہ
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

    دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے یہاں کئے جا سکتے ہیں۔
  5. محمداحمد

    ہاہاہا خوب احمد فراز کو پیچھے چھوڑ دیا آپ لوگوں نے۔

    ہاہاہا خوب احمد فراز کو پیچھے چھوڑ دیا آپ لوگوں نے۔
  6. محمداحمد

    تعارف ۔۔۔۔اور مجھے کوئی خوش آمدید نہیں کہے گا۔

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! کیونکہ بہرکیف رسمِ دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے۔ :) اور رہی بات وقت کی تو ہمارے ہاں لوگوں کے پاس یوں بھی بہت وقت ہے اور اسی وقت کو کاٹنے وہ اردو محفل میں آ جاتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    تاسف دعائے مغفرت کیجئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے۔ (آمین)
  8. محمداحمد

    :)

    :)
  9. محمداحمد

    شہزادہ حضور کا عزم

    کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھول گیا۔ بلاول نے اپنے نام کے ساتھ بھٹو کا لاحقہ تو لگا ہی لیا ۔ کیا ضروری تھا کہ بے نظیر کی ٹوٹی پھوٹی اردو کا تلفظ بھی من و عن اپنا لیا جائے؟ لعنت ہے موروثی سیاست پر۔
  10. محمداحمد

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    محمد بلال اعظم اب وہیں پر آ جائیں کہیں وہ لوگ جنہیں یوٹیوب کھلنے سے خوشی یا غم ہو رہا ہے، ہمیں ہی ازالے کے لئے نہ چن لیں۔ :)
  11. محمداحمد

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    تو پھر یہ لیجے: :)...
  12. محمداحمد

    ہر لفظ کو کاغذ پہ اُتارا نہیں جاتا از انعام الحق جاوید

    ہم نے بھی ایسا ہی کچھ لکھا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    ہر لفظ کو کاغذ پہ اُتارا نہیں جاتا از انعام الحق جاوید

    واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے۔ کیا کہنے۔ تیسرے شعر کے مصرعہ ثانی میں شاید کچھ گڑ بڑ ہے۔ "یونہی" کی گنجائش نہیں نکل رہی ہے۔
  14. محمداحمد

    بلا شبہ

    بلا شبہ
  15. محمداحمد

    نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگِ حنا ۔۔۔۔ اب کے موسم ہی نہیں آئے گلابوں والے ۔۔۔

    نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگِ حنا ۔۔۔۔ اب کے موسم ہی نہیں آئے گلابوں والے ۔۔۔
  16. محمداحمد

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    بہت خوب بلال ! واہ تو ہمیں کہنا چاہیے۔ اسے پسندیدہ کلام میں لگائیے تاکہ کھل کر داد دی جا سکے۔ :) ویسے آخری شعر تو لاجواب ہے۔
  17. محمداحمد

    مشق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق

    ایک جگہ ہم نے 9015 کی جگہ 9051 لکھ دیا تھا۔ تدوین کر دی ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    بابا جی ! ہر لفظ کو کاغذ پہ اُتارا نہیں جاتا ہر نام سرِ عام پکارا نہیں جاتا ایسے ہی دل کی ہر بات بھی سرِ محفل کہنے کی نہیں ہوتی۔ :)
  19. محمداحمد

    مشق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق

    اسی لئے تو ہم نے "کیا جا سکتا ہے" کی ترکیب استعمال کی ہے۔ :) یعنی ہم یہاں بقایا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایسے: >>> 5901 - ( 5901 % 1000) 5000 >>> 9015 - (9015 % 1000) 9000 >>> 1008 - (1008 % 1000) 1000 بہر کیف ! اچھا سوال ہے۔ :)
Top