بلا تفرق مذہب، رنگ اور نسل اللہ تعالیٰ نے بنیادی طور پر تو حضرت آدم علیہ السلام کی تمام اولاد کو عزت بخشی:
وَلَقَدْ کَرَّمْنَا بَنِی اٰدَمَ (الاسراء، ۷۰)
’’اور بے شک ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی۔ ‘‘
اب اگر اس نے خدا کی نہ مانی، کفر و طغیانی اختیار کی تو درجۂ انسانیت سے بھی گر گیا۔۔۔
اس کے لیے...