نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    خوش آمدید واثق صاحب، اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  2. محمداحمد

    تعارف محمد علم اللہ اصلاحی

    @محمد علم اللہ اصلاحی صاحب، آپ سے گفتگو تو خوب رہی لیکن عجیب اتفاق کہ ہم نے اب تک آپ کو خوش آمدید نہیں کہا۔ محفل میں آپ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں جناب۔۔۔! خوش رہیے اور آتے جاتے رہیے۔
  3. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    ویسے یہ بات ٹھیک ہے کہ دانستہ کسی خاص قوم یا گروہ کو مذاق کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ تاہم کبھی کبھی سامنے آنے والے اس طرح کے لطیفے کسی قوم یا گروہ کے کسی مشترک رجحان کی وجہ سے ہی ہوتے ہے۔ جیسے ہمارے ہاں کنجوسی کے لطیفوں کو میمن برادری سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ہمارے ایک دوست جو کہ میمن ہیں، جب بھی...
  4. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    :)
  5. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بہت معذرت کے آپ کو فوری جواب نہیں دے سکا۔ مقدس نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ ہم سونے چلے گئے تھے۔ امین احسن اصلاحی صاحب کی کچھ کتابیں اپنے ایک بھائی کے ہاں دیکھنے کو ملی تھی لیکن ان دنوں کچھ مصروفیت رہی کچھ ہمیں بھی رغبت نہ ہوئی تو ہم ان کتابوں سے فیضیاب نہیں ہو سکے۔
  6. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    نیرنگِ خیال صاحب، لطیفے ذرا دیکھ بھال کر پوسٹ کیا کریں۔ آپ کے لطیفہ پڑھ کر گمان ہوتا ہے کہ آپ صنفی تعصب پھیلانے کی دانستہ کوشش کر رہے ہیں۔ :):laugh: یہ بھی ایک لطیفہ ہے یار۔۔۔! :)
  7. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    خوب! یعنی آپ بھی اسمِ بامسمیٰ ہیں۔ :) خوش رہیے۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے (آمین)
  8. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہزار باتیں ہیں ،چار راتیں ہیں ،اس سے کیاکیا کہو گے خاور وہ چہرہ پڑھ پڑھ کے یاد کر لو وہ جا چکے تو کتاب لکھنا چہرہ
  9. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اچھا تو یہ بات ہے۔ یعنی یہ نسبت تعلیمی ادارے کی ہے اور آپ کا معاشرے کی اصلاح کا کوئی ارادہ نہیں ہے؟؟؟
  10. محمداحمد

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    چٹکی کا سن کر ہی یقین آگیا۔۔۔! :) ویسے جہاں تک سیکھنے کی بات ہے تو کوئی بھی چیز کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔ کوئی جلدی سیکھ لیتا ہے تو کوئی مجھ جیسا وہی چیز چھ دفعہ پڑھنے کے بعد سیکھ جاتا ہے۔ :p
  11. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    خوب ! یہ آپ کے نام کے ساتھ اصلاحی، کیا امین احسان اصلاحی کی نسبت سے ہے یا کوئی اور معاملہ ہے؟
  12. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    یعنی آپ کا تعلق تدریس کے شعبے سے ہے۔
  13. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    چلیے کوئی بات نہیں ۔۔۔! یہ تو شوق اور دلچسپی پر منحصر ہوتا ہے۔ محفل میں آپ کی دلچسپی کا سامان بھی موجود ہے۔ بس آپ یہاں آتے رہیے۔ :)
  14. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ہم لنک پہلے ہی دے چکے ہیں ۔ نیچے دیکھیے۔
  15. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    حاضر ہیں جناب! آپ کے لئے پائتھون کے تعارف لنک تلاش کر رہا تھا۔ :)
  16. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بھائی پائتھون ایک پروگرامنگ لینگویج ہے۔ تفصیلی تعارف آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
  17. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    شاعری تو نہیں البتہ پائتھون سیکھنا چاہیں تو ناچیز اور نیرنگ خیال حاضر ہیں۔ :p
  18. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بڑے غلط وقت انٹری ماری آپ نے۔ ابھی اپنی غزل کا لنک دینے ہی والا تھا میں۔ :D:p
  19. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    دلچسپی تو بہت ہے۔ کچھ ٹوٹے پھوٹے شعر ہم بھی کہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ :)
  20. محمداحمد

    ضرور ! محفل میں آتے رہیے۔ دل لگا رہے گا۔ نمبر وہی ہے۔ انشاءاللہ بات ہوگی آپ سے۔

    ضرور ! محفل میں آتے رہیے۔ دل لگا رہے گا۔ نمبر وہی ہے۔ انشاءاللہ بات ہوگی آپ سے۔
Top