مراسلہ نگار اس مراسلے میں یہ کہنے کی شدید کوشش کررہا ہے کہ...
لوگ لوڈ شیڈنگ کی آڑ میں ہمارے کردہ گناہوں کی تفصیل زوجہ محترمہ کو جاجا کے بتا رہے ہیں...
جس کے نتیجے میں ہم اب تک بارہا زد و کوب کیے جاچکے ہیں....
تو ایسے لگائی بجھائی کرنے والوں سے اطلاعا عرض ہے کہ یہ ہم پر محض الزام ہے...
حقیقت اس...