عدنان بھائی نے کون سا اپنی جیب سے دینا ہے۔۔۔
حسین آباد کی فوڈ اسٹریٹ کے کونے پر بڑی سی مسجد ہے۔۔۔
اور بڑی سی مسجد کے کونے پر ڈھیر ساری سیڑھیاں۔۔۔
یہ کسی نہ کسی سیڑھی پر اپنا آنکڑا اٹکا لیں گے!!!
ارے دشمنو۔۔
ہم ذرا پانچ سال قبل ہونے والے کراچی اجتماع کی لڑی دیکھنے کیا گئے۔۔۔
تم لوگوں نے ہمارے ہردلعزیز بھیجے کا ستیاناس مار ڈالا۔۔۔
ٹھہرو ، ابھی لیتے ہیں خبر!!!
:timeout::timeout::timeout: