یوٹیوب کی طرح سوشل میڈیا کی دیگرسائٹس بالخصوص فیس بک پر بھی کئی ممالک مختلف وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کرتے آئے ہیں۔ اس کی ایک جھلک بھی ملاحظہ فرمالیں:
سری لنکا:
مارچ ۲۰۱۸ کو سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق...