نتائج تلاش

  1. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ ہیں۔۔۔ اب خوش؟؟؟
  2. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تم پھاپھا کٹنی یا بی جمالو کا رول ادا کرلو۔۔۔ ابھی لگ جاتی ہے آگ!!!
  3. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    اچھا تو ایسے ہیں فرقان بھائی۔۔۔ آج پہلی بار دیکھا!!!
  4. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    اب طوطا پالا ہے تو اس کی چُوری کے لیے کوئی نہ کوئی دھندا تو کرنے پڑے گا ناں!!!
  5. سید عمران

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    ہاں تو سمجھیں لیکن ذرا توقف کے ساتھ۔۔۔ ابھی دیگر محفلین کے انٹرویوز سے لطف اندوز ہونے دیں۔۔۔ جب کوئی نہ بچے تو ہم تو ہیں ہی!!!
  6. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    پارلر تو انسپیکٹریس جائیں گی!!!
  7. سید عمران

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار flow !!!
  8. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    آپ نے ایسا کیا دیکھ لیا؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  9. سید عمران

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    اوہ... انا للہ و انا الیہ راجعون... حق تعالی مغفرت کاملہ فرمائیں!!!
  10. سید عمران

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    ہم نے کیا کیا ہے؟؟؟ :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
  11. سید عمران

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    ابھی دوبارہ پڑھیں۔۔۔ مزید اضافہ کیا ہے!!!
  12. سید عمران

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    آپ کی عمر پروفائل میں ۵۸ لکھی ہے۔۔۔ آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا میں سن لکھا ہے۱۹۳۵ ۔۔۔ جس کی رو سے عمر بنتی ہے ۸۳۔۔۔ پیدائش پٹیالہ بھارت۔۔۔ اور وفات فیصل آباد۔ پاکستان لکھی ہے؟؟؟ تو وفات پانے کے بعد اس لڑی میں کیسے آگئے؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  13. سید عمران

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    اور آپ کی ڈانٹ سے بھی!!!
  14. سید عمران

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    یہ پہلی بار دیکھا۔۔۔ ورنہ عموماً ش سے شکریہ ہوتا ہے!!!
  15. سید عمران

    انٹرویو محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کیا تصورات ہیں کہ جیون ساتھی کیسا ہونا چاہیے۔۔۔ ظاہری طور پر بھی اور سیرت کے لحاظ سے بھی!!!
  16. سید عمران

    انٹرویو محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اچھا۔۔۔ ہم سمجھے چھیڑ ہے بھئی!!!
  17. سید عمران

    انٹرویو محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ہوسٹل میں عموماً ناشتے اور کھانے میں کیا کیا ملتا ہے ؟؟؟
Top