محفل محض گپ شپ بن گئی ہے۔۔۔
یہ اس لیے محسوس ہوا کہ جو گپ شپ پسند نہیں کرتے انہوں نے زیادہ کام نہیں کیا۔۔۔
چوں کہ کام نہیں ہوا اس لیے گپ شب کا پہلو نمایاں ہوا۔۔۔
اگر کام کا کام عیاں ہوتا تو گپ شپ اقلیتی حصہ بن کے نہاں ہوتا۔۔۔
سنجیدہ کام والے بھی آگے نہ آئیں اور ہلکی پھلکی بات بھی نہ کی جائے...