اس پر ہمیں بھی کچھ یاد آیا۔۔۔
غالباً والدہ کی علالت کے انہی ایام کا ذکر ہے کہ ایک مرتبہ ان کی اکلوتی اور چہیتی کتاب پر ہاتھ صاف کیا۔۔۔
براؤن کلر کی پلاسٹک جلد والی اس کتاب کا نام ’’کھانا پکانا‘‘ تھا جو بقول ان کے ہر دلہن کو جہیز میں دی جاتی تھی۔۔۔
اس میں ایک ترکیب تھی آلو اور ہرا دھنیا، اس میں...