نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    بہترین باتیں، لاجواب منظر کشی!!!
  2. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اچھا یاد دلایا... الیکشن اور روداد کے چکر میں اچھے گھن چکر بن گئے تھے... ان شاء اللہ صبح !!!
  3. سید عمران

    واردات قلبی۔۔۔

    عدنان بھائی کی نقل مار کر عدنان بھائی بننے کی کوشش کررہے ہیں... مگر وہ بات کہاں مالوی مدن کی سی... اسے مالوی ہی پڑھیں... زیادہ تصحیحیاں مارنے کی فکروں میں نہ پڑیں!!! :):):)
  4. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جب افسانو ی کردار حقیقت میں ڈھل گئے اکمل زیدی بھی جب کرتے ہیں کمال کرتے ہیں۔۔۔ نہ جانے عشائیہ میں کیا کھالیا تھا کہ رات کو عجیب عجیب خواب دیکھے اور اگلی صبح اٹھتے ہی محفل پر مراسلہ داغ دیا۔۔۔ عمران بھائی اور عدنان بھائی کراچی والے محفلین کو بلائیں، اپنے خرچے پر۔۔۔ واہ بھئی واہ، یہ خوب رہی...
  5. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    معزز محفلین ۔۔۔ بس اب سے چند لمحوں بعد ختم ہونے والا ہے آپ کا انتظار ۔۔۔ لڑی کی مناسبت سے سمجھ تو آپ گئے ہوں۔۔۔ کہ اب کس سے آنکھ لڑنے والی ہے۔۔۔ لہٰذا سب اپنی اپنی بیلٹ باندھ لیں اور ۔چُپکے سے سیٹ سے چِپکے رہیں!!! :D:D:D
  6. سید عمران

    چھپا رستم

    خچر!!!
  7. سید عمران

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    ایک جیسی عادات....... عادت نمبر ایک.... دونوں خود کو دوسرے سے کم سمجھ رہی ہیں... عادت نمبر دو... دونوں دوسرے کو خود سے بڑھا رہی ہیں... عادت نمبر تین... دونوں ہی ہم سے ایک دوسرے سے ملتا جلتا ہونے کی دلالت طلب کررہی ہیں... حد ہوگئی یعنی کہ... ہم اتنے ہی فارغ بیٹھے ہیں ناں!!!
  8. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    بہت شکریہ مولانا عبید صاحب!!!
  9. سید عمران

    مبارکباد محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے 9 ہزار مراسلے

    لو بھائیو!!! ادھر ہم ووٹوں کی گنتی میں کیا مصروف ہوئے... ادھر موصوف نے موقع پا کر یہ کارنامہ کر دکھایا... خیر پھر بھی مبارک باد دینا تو بنتا ہے ناں!!!
  10. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    اس سے بھی زیادہ شکریہ قبول ہو!!!
  11. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    بہت شکریہ... اللہ آپ کی دعائیں ہم کو اور آپ کو لگا دیں!!!
  12. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    شکریہ بھئی... ہم نے کوئی ایسا کارنامہ تو انجام نہیں دیا جتنا بڑا آپ نے مبارک باد کا تحفہ دیا!!!
  13. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    بہت شکریہ! آپ کے احترام میں ایک ایکسکلیمیشن مارک.
Top