عینی نشاندہی کا شکریہ۔۔۔۔! :):D
ہمیں خبر ہے کہ جو حرکتیں ہیں منے کی
ہمارا دل بھی یہ کہتا ہے مخبری کی جائے
:D
:)
ویسے ہم نے محب بھائی کو ٹیگ نہیں کیا ہے۔ :p
بقول انیس الرحمٰن بھائی۔۔۔!
دنیا میں تو تم جانے دو سب شکوے شکایت
لڑنے کے لیے حشر کا میدان بہت ہے
یوں بھی اب فوج، کچھری اور سیاست دان سب ہی ایک حمام میں ہیں۔