کتاب انسانی سوچوں کو گہرائی اور آگہی عطا کرتی ہے ۔کتاب انسان کے اندر خوداعتمادی پیدا کرتی ہے یونانی ڈرامہ نگار پوری ہیڈس نے لکھا ’’جو نوجوان مطالعہ سے گریز کرے وہ ماضی سے بے خبر اور مستقبل کیلئے مردہ ہوتا ہے۔‘‘
تاریخ شاہد ہے کہ جن قوموں نے کتاب سے دوستی رکھی وہ زندگی کے ہر میدان میں ترقی اور...