ذرا قابل اجمیری صاحب کے بارے میں جانیے یہ کیسے درد و غم جمع کرتے ہیں
قابل اجمیری کا اصل نام عبدالرحیم تھا- وہ 27 اگست 1931ء کو قصبہ چرلی میں پیدا ہوئے- یہ قصبہ ہندوستان کے صوبہ راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع ہے- قصبہ چرلی اجمیر سے چوبیس میل کے فاصلے پر ہے- قابل کا اجمیر کے مشہور “دیس والیوں کے...