بہت بہت مبارک جناب ۔۔۔
شادی وہ لڈو جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔۔۔۔
پر یہ کوہی نہیں بتاتا
شادی بہت سارے طبی فوائد کا بھی باعث بنتی ہے جن کے بارے میں ماہرین نے طویل ریسرچ کے بعد بتایا ہے- 1: دل کے دورے کے خطرات میں کمی فن لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق شادی کرنے والے...