نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اب تو میں ائی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پتا نہیں کون ہے آنلایئن
  2. زینب

    اردو محفل کا سکول

    الٹا کچھ نہیں ہو گا۔۔۔۔۔بی بی 18 اکتوبر کو جا رہی ہے۔۔۔۔سب وزیروں‌کے بیانات ہیں کے جلا وطن نہیں کیا جائے گا بس قانون کے مطابق سلوک ہو گا۔۔۔۔۔حالانکہ بی بی نے یہ بھی بیان دیا ہے کہ بدقسمتی سے مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہو سکی:eek:
  3. زینب

    اردو محفل کا سکول

    لیں میں آگئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔کو فکر والی بات نہیں شام کو کچن میں کام زیادہ ہوتا ہے روزے کی وجہ سے اسی لیے آج کال مس لیٹ ہیں:grin:
  4. زینب

    اسلام میں عورت کا مقام

    عورت کا حصہ اس لیے کم ہے کہ عورت پے کوئی زمہ داری نہیں ہوتی مرد چونکہ گھر کا سربراہ ہوتا ہے اسے خاندان کی زمہ داری اٹھانی ہوتی ہے اسی لیے مرد کا حصہ عورت سے زیادہ رکھا گیا نا کے اس لیے کہ عورت سے زیادتی کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    تجھے عشق ہو خدا کرے۔۔۔!

    تجھے عشق ہو خدا کرے،کوئی آس کو تجھ سے جدا کرے تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جایئں،تیری آنکھ پرنم رہا کرے تو اس کی باتیں کیا کرے،تو اس کی باتیں سنا کرے تو اس کو دیکھ کر رکا کرے،وہ تجھ کو دیکھ کر چلا کرے تجھے سحر کی وہ چھڑی لگے توملن کی ہر پل دعا کرے تو تڑپے اسی کے عشق میں۔اسے بھولنے کی دعا...
  6. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    مسئلہ تو پھر پری ہوئی نا جو آپ کو واپس نہیں آنے دیتی:grin:
  7. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی اب جا رہی ہوں 1گھنٹے بعد آوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    اردو محفل کا سکول

    بی بی تو کنویں پے لا کے مشرف کو دھکا دے گی
  9. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    لگتا ہے اپ پے بھی مہ بدولت مشرف کا اثر ہو گیا ہے اسی لیے ہم پکارتے رہے اور اپ کے کان پے جوں نہیں رینگی:grin:
  10. زینب

    اردو محفل کا سکول

    آپ کی بھی حاضری ہو گئی:grin:
  11. زینب

    اردو محفل کا سکول

    آپ استانی کی اس وقتی ڈھیل کو ڈیل نا سمجھ بیتھیے گا:grin:
  12. زینب

    اردو محفل کا سکول

    یہ کہیں اب صدر بے چارے کی کویئ نہیں سنتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    یہ نا ہو فاتح کا کارڈ اسعمال کر کے اپ کو لینے کے دینے پڑ جاییں:grin:
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    لیں فاتح بھائی ین جدید طریقوں سے سحری تو نہیں جائے گی آپ صرف انہیں حوصلہ اور تسلی بھیج سکتے ہیں:grin:
  15. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    او بھائی اپنی استادوں والی باتوں میں مجھے الجھاو مت:rolleyes:
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اب تو میں آئی ہوں ساجد میرے بعد آئے گا
  17. زینب

    اردو محفل کا سکول

    لگتے نہیں ہو۔۔۔۔۔۔۔ٹیچرز کے بارے میں میری ایل خصوصی رائے بھی ہے P Mمیں بتاوں گی:grin:
  18. زینب

    اردو محفل کا سکول

    آپ بھی ٹیچر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    میری امی کہتی ہیں روزے تو مسافر ہوتے ہیں۔۔۔۔آتے ہیں چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    اردو محفل کا سکول

    نہں یہاں ایک بار میرے بھتیجے کو مارا عربی کی ٹیچر نے میں چلی گئی پرنسپل کے پاس۔۔۔۔۔۔۔اس ٹیچر کی بہت شکایات تھیں کے بچوں کو مارتی ہے۔۔۔۔۔۔ مٰیں نے بھی ایسی کی تیسی کر دی پھر سکول والوں نے ٹیچر کی پکی چھتی کرا دی۔۔۔۔:grin:
Top