زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں
انتہائی بے وزن شعر کہا اپ نے جو یقیناً اپ کا اپنا ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
زینب
Post #44
ستمبر 10، 2007
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میںآیا 9
میرے علاوہ کون ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #578
ستمبر 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار
اسی لیے اپ ڈر کے مارے پورے ایک مہینے کے لیے محفل سے غائب ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں:grin:
زینب
Post #30
ستمبر 10، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
پ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو پ سے ہیں نا اپنے انکل شرفو۔۔۔۔۔۔ :grin: پرویز مشرف
زینب
Post #532
ستمبر 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے
چھوڑیں شمشاد صاحب اپ افطاری کے انتظمات کریں میاں صاحب واپس پہنچ گیے ہیں۔۔۔۔۔:grin:
زینب
Post #33
ستمبر 10، 2007
فورم:
سیاست
اب کسے جانا ہے؟
آپ آج کل آتے کہاں ہو اللہ جانے کہاں غائب ہیں اپ بنا اطلاع کے۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #546
ستمبر 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سکھر کی تصاویر
سکھر بیراج رات کو جلتی ہوئی روشنیوں میں بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #12
ستمبر 10، 2007
فورم:
تصاویر
ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں
اللہ آپ کو امتحان میں کامیاب کرے۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #40
ستمبر 10، 2007
فورم:
تصاویر
آج کا شعر
میرے ساتھ تم بھی کرو دعا یوں کسی کے ساتھ برا نہ ھو کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ کوئی راستے میںجدا نہ ہو۔۔۔
زینب
Post #121
ستمبر 10، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
ستم جھیلا ہوا ہوں بےبسی کا ۔۔۔
مجھے وہ ایک پل میں ہار بیٹھا کیا تھا جس نے وعدہ زندگی کا بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #2
ستمبر 10، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار
آپ ک بال کھنچے انہوں نے اپنی چونچ سے کیا۔۔۔۔۔:grin:
زینب
Post #28
ستمبر 10، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار
چونچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہے کس کی چونچ ہے مجھے تو کہیں نظر نہیں آئی:eek:
زینب
Post #26
ستمبر 10، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔
میرا خیال ہے میں اور فاتح بھائی اب روز اپ کو کہ کے منگوا لیا کریں سستی روٹی
زینب
Post #66
ستمبر 10، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔ملنگ بابا آپ تو دھمکیوں پے اتر آئے:grin:
زینب
Post #24
ستمبر 10، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
خیام سرحدی۔۔۔۔۔۔۔۔اداکار
زینب
Post #530
ستمبر 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 9
ہاہاہا سوری انکل جی۔۔۔۔میں آج رمجان کی شاپنگ کرنے گیئ تو بہت دیر سے لوٹی۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں تو میری جگہ آنے والے کو بھگانے میں میں بھی اپ کی مدد کرتی:grin:
زینب
Post #576
ستمبر 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 9
ابھی تو ہماری سواری ہے۔۔۔۔۔۔۔اب فاتح بھائی۔۔۔؟
زینب
Post #575
ستمبر 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
شام کو خلاف معمول موسم بہتر تھا
زینب
Post #366
ستمبر 10، 2007
فورم:
گپ شپ
نواز شریف کی واپسی
جیو پے ہی آرہی تھیں نیوز ۔۔پر میں سو گئ تھی اب میں اپنی نیند ان نکمے پاکستانی سیاست دانوں کے لیے قربان تو نہیں کر سکتی تھی نا:grin:
زینب
Post #47
ستمبر 10، 2007
فورم:
سیاست
تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے
لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔گرفتار لیڈرز رہا ہوں گے تو کچھ بات آگئے چلے گی
زینب
Post #31
ستمبر 10، 2007
فورم:
سیاست
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top