بھیا اوجھڑی اور چار خانہ الگ الگ چیزیں ہیں ۔
اوجھڑی بٹ ایک سائیڈ سے سادہ ہوتی ہے اور دوسری سائیڈ سے ریشے دار گوشت جیسی ہوتی ہے ۔
چار خانہ بھی ایک سائیڈ سے سادہ اور دوسری سائیڈ پر چھوٹے بڑےخانے بنے ہوتے ہیں ۔
ہمارے ایک استاد ہوتے تھے جن کا تعلق پنجاب سے تھا ,ان کے گھر اکثر چار خانہ پکتا تھا جس کو...