اس میں کوئی شک نہیں کہ لنکن اچھی فلم تھی اور اس میں ڈینئل ڈے لوئس کی اداکاری بہت اچھی تھی
Les Misérables دیکھی کل اچھی لگی لیکن ہیو جیکمن کی اداکاری کی کیا بات تھی اس فلم میں
اور یہ کہنا پڑے گا کہ اوسکر میں ہیو جیکمن کے ساتھ زیادتی ہوئی ۔
حالانکہ اینی ہیتھاوے کو اسی فلم میں ایک چھوٹے سے رول...