نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    لیجے سنچری ہو گئی عمر اکمل کی۔
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! کافی مناسب ہوگیا اسکور حالات کے حساب سے۔ :)
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    لیجے 204 تو ہو گئے نا۔۔۔۔! تین اوورز باقی ہیں ابھی۔
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    یہی سب سے خراب بات ہے۔ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    لیکن دشمنوں سے زیادہ دوستوں نے کام خراب کر دیا ہے آج تو۔
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    نہیں اس سے تو زیادہ ہو ہی جائے گا۔ اُمید پہ دنیا قائم ہے۔
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    چلیے مان لیا۔ اس وقت 123 اسکور ہے۔ اور 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    دونوں باتوں پر اعتراض :eek: بہت بری بات۔ :idontknow:
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    خوش زیادہ لگ رہا ہے تو کم پڑھ لیجے۔ :p
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    یہ "خوش بخت" تو بار بار رخصت ہوتے ہیں اور ہر بار رُلا رُلا کر جاتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    کم از کم دو ڈھائی سو اسکور ہو تو کچھ اُمید بندھے۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    لالہ ہی لالہ لوگوں سے نمٹے اب۔ :oops:
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    او ہو ۔۔۔ سو سیڈ ۔۔۔۔ ! اب ٹی وی بند کردیں کچھ دیر کے لئے۔
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    جب سب لوگ تنگ آ کر میچ دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں تب پاکستانی اچھا کھیلنے لگتے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    یعنی آپ نہیں چاہتیں کہ پاکستانی بیٹنگ کچھ اسٹیبلش ہو جائے؟
Top