You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اگر میں "اُنہیں" سٹہ باز کہوں تو کہیں برا تو نہیں مان جائیں گے۔ :p
-
یہ کون سا اخلاق ہے بھئی؟ اور آج تک اس اخلاق کا مظاہرہ کس کس نے کیا ہے؟
-
بڑا خزانہ ہے آپ کے پاس ۔۔۔! چھپا کے رکھا ہوا ہے۔
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا :)
-
:) :) :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
کس نے کہہ دیا۔ :) گذشتہ چار گھنٹوں سے خاموش ہوں ۔۔۔ لکھ لکھ کر انگلیاں دکھ رہی ہیں اب تو :) :) ہاں یہ نین بھائی بہت بولتے ہیں۔ :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
یعنی فلمیں آتی رہتی ہیں دماغ میں، بس ہندی نہیں آتی :) :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
منتطرم ۔۔۔۔!
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
ہم نے تو صرف بجھنے کی بات کی تھی۔ :) :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔! پاؤں دھوئے، ہاتھ دھلائے۔۔۔۔ :) :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
:) :) :) :ڈ
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
ہاہاہاہا۔۔۔ پہلی ملاقات میں اب تک کوئی لطیفہ نہیں آیا۔ حیرت ہے :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
آپ صرف یہ بتا دیجے کہ کلیوگ میں "کل" آئندہ والا ہے یا گذشتہ والا ۔ مطلب ہم بتا دیں گے۔ :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
@نیرنگ خیال ۔۔۔! اب یہاں کیا شاپریت آن پڑی۔ :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
@محمد امین ۔۔۔! بہت خوب
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
یعنی یوگا کا جوگ نہیں لینا چاہیے۔ :) ایک لفظ کلیوگ بھی سنائی دیتا ہے کبھی کبھی سرحد کے اُس پار سے۔
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
رانجھے کے لباس سے بھی نواب کتھے کی یاد آ رہی ہے۔ :) :) دھان پان سی ڈلیہ میں پان بھی نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ :) :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
:) :) :) ہاہاہہاہاا ۔۔۔ طنز تھا شاید ! طنز ہی ہوگا ۔۔۔سرحد کے اُس پار سُنا ہے ۔۔۔۔۔ :) :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
لیکن یہ تو پان کی ٹوکری لگ رہی ہے۔ :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
اس سے تو بہتر تھا کہ ہم یوگا کر لیتے۔ :)
- محمداحمد
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ