یا اللہ یہ آج چاند کس طرف سے نکلا تھا(ادھر رات ہے ناں)۔
یعنی باجو اور مٹھائی۔ اور وہ بھی ڈائریکٹ انگلینڈ سے۔
میرے منہ میں تو ابھی سے پانی آرہا ہے۔ لیکن میں یہ مٹھائی سنبھال کر رکھوں گا اور اپنے دوستوں کو دکھا کر جلایا کروں گا یہ دیکھو انگلینڈ کی مٹھائی ہے۔۔۔ :D :D :D :D :D
لو جی میں ذپ...