نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) اب آپ کی یہ مثال کون سمجھائے گا ہمیں۔ :)

    :) اب آپ کی یہ مثال کون سمجھائے گا ہمیں۔ :)
  2. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    بالکل ۔۔۔۔! ایسا ہی ہوا ہوگا کہ وہ "قیمت" پر "قدر" کو ترجیح دینے والا بندہ تھا۔
  3. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    لگتا ہے کسی نے آپ کو "شیشہ" میں اتار لیا ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    مرے دل کی راکھ کُرید مت، اِسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے
  5. محمداحمد

    :)

    :)
  6. محمداحمد

    @نین بھائی ۔۔۔! یہاں "خصوصی" خیر طلب کرنے کی کوئی خاص وجہ؟

    @نین بھائی ۔۔۔! یہاں "خصوصی" خیر طلب کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
  7. محمداحمد

    ابنِ رضا بھائی! بہت محبت ہے آپ کی۔ آپ سے چونکہ گفتگو رہی ہے سو آپ سے ہنسی مذاق کرلیتے ہیں۔ آپ کی...

    ابنِ رضا بھائی! بہت محبت ہے آپ کی۔ آپ سے چونکہ گفتگو رہی ہے سو آپ سے ہنسی مذاق کرلیتے ہیں۔ آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن آج خیال آیا کہ محفل میں اس قدر گفتگو رہتی ہے نہ جانے میری کوئی بات یا رویّہ کسی کی دل شکنی کا باعث بنا ہو تو ازالہ تو نہیں ہو سکتا سوری کہا جا سکتا ہے۔ جلدی ہی "عام معافی" کی درخواست...
  8. محمداحمد

    شکریہ ۔۔۔! ویسے یہ قبولیت کی گھڑی اریب قریب ہی منڈلا رہی تھی گویا۔ :) کیونکہ یہ مشروط معذرت...

    شکریہ ۔۔۔! ویسے یہ قبولیت کی گھڑی اریب قریب ہی منڈلا رہی تھی گویا۔ :) کیونکہ یہ مشروط معذرت تھی سو یہ قبولیت پا کر ہم سوچ رہے ہیں کہ ہم نے آپ سے کب کب کیا کیا کہا تھا۔ :) :) اب اس بات پر اگلی معذرت واجب نہ ہو جائے۔ :) بہرکیف شکریہ۔ :)
  9. محمداحمد

    دیکھو وہ کوئی لڑکی ٹی وی پہ گا رہی ہے

    بہت ہی خوب محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔۔۔۔! لطف آگیا صبح صبح ایسا زعفرانی کلام پڑھ کر۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔! اتفاقاً میں پنہاں معصومیت لاجواب ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    I'm sorry, if I ever hurt you

    I'm sorry, if I ever hurt you
  11. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    حشر اُٹھا، نہ آسماں ٹوٹا دل جلا تھا سو آبلہ پھوٹا ادا جعفری
  12. محمداحمد

    شکریہ شکریہ :)

    شکریہ شکریہ :)
  13. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    حسیں سانپ کے نقش و نگار خوب سہی نگاہ زہر پہ رکھ خوشنما بدن پہ نہ جا غلام محمد قاصر
  14. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    یہ پہلی تصویر تو اشتہار نہیں ہے۔ ہماری ہی کارستانی تھی۔ باقی ایف ایم کی مہہم کا کچھ کیا جا سکتا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    سو فیصد متفق ۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ؟؟

    ہاہاہہاہا۔۔۔۔! ہسٹری کو کلیر کرنا تو اکثر انٹرنیٹ صارفین جانتے ہیں۔
  17. محمداحمد

    اور یہ بھی شکر ہے کہ رانجھا رانجھا کرتے ہم آپ ہی رانجھے نہیں ہو گئے۔ :) :) :D

    اور یہ بھی شکر ہے کہ رانجھا رانجھا کرتے ہم آپ ہی رانجھے نہیں ہو گئے۔ :) :) :D
  18. محمداحمد

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    کرسی ہو تو بیٹھنے والا تو کہیں سے بھی آ جاتا ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    ارے بھیا ۔۔۔۔۔! کرسی اتنی آسانی سے کہاں ملتی ہے۔ :) یہ کرسی ہی تو ہے جو ڈالر کو اوپر نیچے جھولے دے رہی ہے۔ :D:p
  20. محمداحمد

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ زبردست جواب ۔۔ جون صاحب کی روح خوش ہو گئی ہوگی۔ :)

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ زبردست جواب ۔۔ جون صاحب کی روح خوش ہو گئی ہوگی۔ :)
Top