اللہ شہیدوں کے گھر والوں کو صبر عطا کرے۔۔۔۔ملعونون نے اور کتنے گھر اجاڑ دیے ۔۔۔ویسے میں سوچ رہی تھی کی حکومت پاکستان کو چاہیے۔۔۔۔کہ
یہ جو خودکش حملہ آوروں کے سر بچ جاتے ہیں ان کے لیے ایک میوزیم بنوایئں اور ان کافروں کے سروں کو فعون کی لاش کی طرح نمک مرچ لگا کے اس میوزیم میں رکھیں تاکہ رہتی...