سید اسد محمود صاحب اس فہرست میں میرے خیال میں صرف گورکھ ہل اور مبارک ویلیج والی تفریحی مقام ہی کو پوشیدہ کہا جاسکتا ہے
گورکھ ہل دادو جانا کسی خطرے سے خالی نہیں پہلی بات اسے بارے میں کم ہی لوگوں کو معلوم ہے
پھر یہاں جانے کا راستہ بہت ہی خراب ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ یہاں بہت سے ڈاکو اور...