نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صحافی : بیگم کی طبیعت اب کیسی ہے؟ نواز شریف : بتاتا ہوں ، مریم بیٹا امی کی طبیعت والی پرچی کہاں ہے ؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایمبولنس ہو یا بارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہئے کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہوتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر کسی کا میں ضمانتی تو نہیں بن سکتا نا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے کا شکریہ ،الحمدللہ ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ حافظ بول دیں پھر ثمرین کو ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر میں ہم آپ کو کیسے نظر آ رہے ہیں بہن ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پائے کا شوربہ پلایا جائے ثمرین کو تو شاید نزلے کی شکار نہ بنے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کی فلاح پر کام کیا جائے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹب بھر کے چائے کا بنایا ہے ثمرین نے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    فرق کی اتنی اہمیت نہیں بھیا ضرورت پڑنے پر دونوں کو بجایا جاسکتا ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب کی مہربانی کے ساتھ قدر دانی بھی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے ورنہ مونچھیں تو چوہے اور بلی کی بھی ہوتی ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد کردی حمزہ بھیا ، ترتیب کا خیال رکھیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    مگر بھیا گلے پڑا ڈھول بجائے گا کون ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہر کی اکثر سڑکیں خراب ہو گئی ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دور بھی تو ہوسکتا ہے اگر آس پاس نہ ہوا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسا مت کرنا بھیا ! ورنہ یہی شور اٹھے گا ، " مجھے کیوں نکالا " ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خیر سے رکھے ،امید پر دنیا قائم ہے ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا توجہ فرمائیں ،یہ خازی خان کس مقام پر ہے ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاں یہ ٹھیک رہے گا بیرنگ میں ڈالنے کے کام آئے گی ۔
Top