نتائج تلاش

  1. سیما علی

    کاہلی پر چند اشعار

    وائے ! واں بھی شورِ محشر نے نہ دم لینے دیا لے گیا تھا گور میں ذوقِ تن آسانی مجھے
  2. سیما علی

    پنجابی اشعار

    بہت بہت شکریہ! نظامی صاحب! ترجمہ سے بہت تسلی ہوجاتی ہے کہ ہم صحیح سمجھ رہے ہیں ۔۔۔
  3. سیما علی

    پنجابی زبان نئیں مرے گی

    🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 جزاک اللہ خیرا
  4. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت فاطمۃ الزہراء علیہا السلام کے اشعار: ماذا علی من شم تریة احمد الایشم مدی الزمان عنوالیا جس نے ایک مرتبہ بھی خاک پائے احمد مجتبیٰ سونگھ لیا تعجب کیا ہے اگر وہ ساری عمر کوئی اور خوشبو نہ سونگھے۔ بلاشبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی مومنین کی روح کی غذا ہے اور بہت خوش نصیب...
  5. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے اشعار: متی بیدو فی الدجی البهیم جبینه یلح مثل مصباح الدجی المتوقد اندھیری رات میں ان کی پیشانی نظر آتی ہے تو اس طرح چمکتی ہے جیسے روشن چراغ۔ فمن کان اومن قد یکون کاحمد نظام لحق او نکال لملحد احمد مجتبیٰ کے جیسا کون تھا اور کون ہوگا حق کا نظام قائم کرنے والا...
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ کی گلیوں سے گزرے تو چند لڑکیاں دف بجا رہی تھیں اور گاکر کہہ رہی تھیں۔ نحن جوار من بنی النجار یا حبندا محمد من جار ہم بنو نجار کی بچیاں کتنی خوش نصیب ہیں کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جیسی ہستی) ہماری...
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق نے مدینہ کی بچیوں کے خیر مقدمی گیت کو اولیت کا درجہ دیا ہے وہ کہتے ہیں: عربی نعت میں ہم سب سے پہلے مدینہ کی بچیوں کا وہ گیت پیش کرتے ہیں جونہایت معصوم انداز میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدینہ میں استقبال کے موقع پر گایا گیا۔ طلع البدر علینا من ثنیات...
  8. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت عاتکہ بنت عبدالمطلب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دوسری پھوپھی ہیں۔ آپ نے بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں مرثیہ کے چند اشعار کہے ہیں۔ برجستہ کہے گئے اشعار میں عقیدت کی روانی اور جذبات کا بہائو دیکھئے ان اشعار میں اس زمانے کی سادگی اور اظہار کا پہلو بہت نمایاں ہیں۔...
  9. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی تھیں۔ آپ نے بارگاہ رسالت میں چند اشعار کہے ہیں واضح ہو کہ حضرت عبدالمطلب کی آٹھ بیٹیاں تھیں اور سب کی سب برجستہ شعر کہنے والی تھیں۔ حضرت صفیہ کے اس قصیدے میں اس زمانے کی سادگی اظہار غم اور زبان ترکیب میںیک رنگی ملتی ہے۔ اِلَّا...
  10. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    فَاِنَّهُ شَمْسُ فَضْلٍ هُمْ کَوَاکِبُهَا يُظْهِرْنَ اَنْوَارَهَا لِلنَّاسِ فِی الظُّلَمِ ’’کیونکہ آپ فضیلت و برتری میں (روشن) آفتاب کی مانند ہیں وہ سب (انبیاء ) (روشن) ستارے ہیں جو اس آفتاب (نبوت) کے انوار کو لوگوں کیلئے تاریکیوں میں ظاہر کرتے رہے ہیں۔‘‘ امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ بات کو...
  11. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    فَهُوَ الَّذِیْ تَمَّ مِعْنَاهُ وَصُوْرَتُهُ ثُمَّ اصْطَفَاهُ حَبِيْبًا بَارِيئُ النَّسَمِ ’’پس آپ وہ (ذاتِ اتم) ہیں جن کے ظاہری و باطنی کمالات مکمل ہوئے تو خالقِ ارواح نے انہیں اپنا منتخب محبوب بنا لیا۔‘‘
  12. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    دَعَا اِلی اللّٰهِ فَالْمُسْتَمسِکُوْنَ بهِ مُسْتَمسِکُونَ بِحَبْلٍ غَيْرِ مُنفَصِمِ ’’آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی طرف بلایا۔ پس جو دامنِ مصطفیٰ کو تھامنے والے ہیں وہ ایسی رسی کو (یعنی نبوت و رسالتِ محمدی) کو پکڑنے والے ہیں جو کبھی ٹوٹنے والی نہیں ہے۔‘‘
  13. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    هُوَ الْحَبِيْبُ الَّذِیْ تُرْجَی شَفَاعَتُهُ لِکُلِّ هَوْلٍ مِّنَ الْاَهْوَالِ مُقْتَحَمِ ’’وہ ایسے محبوب ہیں۔ جن کی شفاعت کی امید (دنیا و آخرت میں) پڑنے والے کربناک مصائب میں سے ہر مصیبت میں کی گئی ہے۔‘‘
  14. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت کعب بن زہیر نے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نورانیت کا تذکرہ کیا: ان الرسول لنور يستضاء به مهند من سيوف الله مسلول ’’بے شک رسول اللہ نور ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نور طلب بھی کیا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پختہ ہندی تلوار کی طرح اللہ کی تیز دھار تلواروں میں سے مضبوط...
  15. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں مجھے بتایا گیا کہ قبیلہ دوس حضرت کعب رضی اللہ عنہ کے ان اشعار کی وجہ سے اسلام لے آیا: قضينا من تهامة کل ريب وخيبر تم اجمعنا السيوفا نخيرها ولو نطقت لقالت قواطعهن دوسااو ثقيفا ’’ہم نے تہامہ اور خیبر سے ہر شک کو دور کردیا، پھر ہم نے تلواریں جمع کیں۔ ہم نے تلواروں کو...
  16. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    وان ابا يحيیٰ ويحيیٰ کلاهما له عمل فی دينه متقبل وان اخا الاحقاف اذا قام فيهم يقول بذات الله فيهم ويعدل ’’اور بلاشبہ ابو یحییٰ (یعنی حضرت زکریا علیہ السلام) اور حضرت یحییٰ علیہ السلام دونوں اپنے دین میں قبول کئے گئے ہیں۔ اور جب حضرت ہود علیہ السلام اپنی قوم میں کھڑے ہوئے تو فرماتے ہیں: اللہ کی...
  17. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام انبیاء میں بزرگی اور شان ختم نبوت کے حوالہ سے حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے یہ ابیات ارشاد فرمائے: شهدت باذن الله ان محمداً رسول الذی فوق السماوات من عل ’’میں اللہ تعالیٰ کے اذن سے گواہی دیتا ہوں کہ محمد مصطفی اللہ تعالیٰ کے ایسے برگزیدہ رسول ہیں کہ جن کا...
  18. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    خدا کے بعد برتر آپ ہی کی ذات ہے آقاﷺ میں کیا لکھوں نہ لکھنے کی میری اوقات ہے آقاﷺ درود آپ پر بھیجوں تو سب بگڑا سنورتا ہے آپ ہی کی نسبت سے بنی ہر بات ہے آقاﷺ
  19. سیما علی

    صبح بخیر!

  20. سیما علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ساتھ میں مرجائیں گے تاریخ و تہذیب و ادب ہم نے جو اپنی زباں اردو کو مرجانے دیا
Top