انسانی تاریخ کا پہلا رنگین ایکسرے حاصل کرلیا گیا
نیوزی لینڈ کے سائنس دانوں نے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی تاریخ میں پہلی بار رنگین ایکسرے حاصل کیے ہیں ۔ ایٹمی تحقیق کے سب سے بڑے ادارے سرن (سینٹر فار یورپین نیوکلیئر ریسرچ) میں تصویری ٹیکنالوجی میں تعاون کرنے والی طبیعاتی لیب نے انکشاف کیا ہے...