میں ٹھیک ہوں فہیم بھائی کا تو چاکلیٹ کھا کر گلا خراب ہوگیا:grin::grin::grin::grin::grin: اور تعیبر جی کی شاید پاؤں میں مسئلہ تھا صحیح طریقے سے مجھے پتہ نہیں ہے:confused::confused:
نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں، کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہا
غم عشق تو اپنا رفیق رہا کوئی اور بلا سے رہا نہ رہا
دیا اپنی خودی کو جو ہم نے اٹھا وہ جو پردہ سا بیچ میں تھا نہ رہا
رہے پردے میں اب نہ وہ پردہ نشین کوئی دوسرا اس کے سوا نہ رہا
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر، رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر...
میرا موڈ تھوڑا خراب ہے کیونکہ یہاں کراچی میں حالات اچھے نہیں اور میں کچھ لوگوں کے لئے پریشان ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ دعا کیجئے کہ حالات زیادہ خراب نہ ہوجائیں:(:(:(