نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ایک کھیل جو چونسٹھ چوکور خانوں کی بساط پر دو رنگ کے ۳۲ مہروں سے کھیلا جاتا ہے. ہر رنگ میں آٹھ پیادے (پیدل) دو رُخ ، دو فیل (ہاتھی) دو اسپ (گھوڑے) ایک وزیر (فرزین) اور ایک بادشاہ ہوتا ہے. ہر مہرے کا اپنا خانہ مقرّر ہے اور چال کا طریقہ بھی مقرر ہے .
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف ممتاز اداکار قاضی واجد اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی رحلت!

    انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان ٹی وی ڈراموں کا ذکر ان کے بغیر نامکمل رہے گا۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    جی، ہم لوگ اسی طرف کرتے تھے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ہم اسے وزیر کہتے ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    آخری دفعہ کم از کم 18 سال پہلے کھیلا تھا۔ البتہ اتنا یاد ہے کہ توپ بادشاہ کے بائیں جانب آ جاتی تھی، فیل اور گھوڑا آگے ہو جاتے تھے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہاں دیکھیے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    دراصل کیسلنگ کرنے میں پانچ چھ چالیں شامل ہوتی ہیں۔ اور آخری شکل وہی بنتی ہے جو اب شارٹ کٹ کے طور پر آگے پیچھے کر لیا جاتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اگر صرف ارد گرد موجود گھروں والے ہی یہ تہیہ کر لیں کہ آئندہ کوڑا گراؤنڈ میں نہیں پھینکیں گے تو گراؤنڈ کا یہ حال نہ ہو گا۔ حکومت کو سنانا اپنی جگہ، کچھ ہمیں اپنے رویے بھی بدلنے ہوں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    ویسے ہی جیسے کمپیوٹر سے ہوتی ہے۔ :) پوسٹ امیج یا کسی بھی تھرڈ پارٹی امیج اپلوڈر پر تصویر اپلوڈ کیجیے۔ پوسٹ امیج پر اپلوڈ ہونے کے بعد کچھ لنک آ جاتے ہیں، ان میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کیجیے اور یہاں کمنٹ باکس کی ٹول بار میں موجود تصویر والے آئکون پر کلک کیجیے۔ ڈائیلاگ باکس میں لنک پیسٹ کیجیے اور...
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: وہی صبح ہے، وہی شام ہے ٭ محمد تابش صدیقی

    ایک کاوش استادِ محترم کی توجہ کے بعد احبابِ محفل کی بصارتوں کی نذر وہی صبح ہے، وہی شام ہے وہی گردشوں کو دوام ہے نہ چھپا سکا میں غمِ دروں کہ مرا ہنر ابھی خام ہے شبِ انتظار ہے عارضی یہی صبحِ نو کا پیام ہے دمِ وصل، وقفِ جنوں نہ ہو یہ بڑے ادب کا مقام ہے رہِ عشق ہے یہ سنبھل کے چل بڑے حوصلے کا یہ...
  11. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    فہد بھائی ہمارے والے کام تو نہ کریں۔ :P ایک آدھ میچ میں ہو جاتا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ان کے گراؤنڈ میں جا کر کھیلیں گے تو ایسا ہی ہو گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    فراز احمد فرازؔ ::::::شاعر ::::::Ahmad Faraz

    ایک جگہ یوں دیکھا ہے شاہوں کی ہوا خواہی مرا ذوقِ سخن تھا طارق شاہ صاحب
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اور ابال کر سٹال لگائیں تو ہاتھوں ہاتھ نکل جائیں اس سردی میں۔ گرم آنڈے ، گرم آنڈے
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    باقی ٹیمز میں بانٹ دیں۔ یا ہوٹل کے باہر سٹال لگا لیں۔ کھیل کا کھیل، بزنس کا بزنس
  16. محمد تابش صدیقی

    اب ہی تو آپ شعر کہیں گے۔ :) ویسے جتنی غزلیں آپ لکھ چکے ہیں، اب تک عروض ڈاٹ کام کی ضرورت ختم ہو...

    اب ہی تو آپ شعر کہیں گے۔ :) ویسے جتنی غزلیں آپ لکھ چکے ہیں، اب تک عروض ڈاٹ کام کی ضرورت ختم ہو جانی چاہیے تھی۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    علوم و آگہی میری ہے گرچہ فتنہ زا لیکن-یہ کارِ کشفِ اسرارِ جہاں تیرا ہے یا میرا٭ نظرؔ لکھنوی

    علوم و آگہی میری ہے گرچہ فتنہ زا لیکن-یہ کارِ کشفِ اسرارِ جہاں تیرا ہے یا میرا٭ نظرؔ لکھنوی
  18. محمد تابش صدیقی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    اور مقتبس بالا مراسلے ایک پیپر میں اکٹھے کر دیے جائیں تو روٹیالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ یہ فرق دو ٹیموں کا نہیں انڈیا اور باقی ٹیموں کا ہے۔
Top