اور وہ محفلین جو آج کل محفل کو وقت نہیں دے پا رہے اُن کی طرف سے یہ کلام ہم حاضر کئے دیتے ہیں۔
=============
ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے
ہمیں تم سے نہ ملنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی
تمھیں یہ سوچنا تھا
تمھیں یہ سوچنا تو تھا
تمھیں ملنا، تمھارے ساتھ رہنا
بہت آساں تھا دل کا حال کہنا
مگر یہ ہونٹ...