نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    سب سے اہم معاملہ شعراء کو دعوت نامہ ارسال کرنے اور اُن کی رضامندی (مشاعرے میں موجودگی) کا ہے۔ یہ کام ذاتی مکالمے کے ذریعے کرنا ہو گا کہ بہت سے لوگ محفل میں فعال نہیں ہے۔ چونکہ ذاتی مکالمے کی اطلاع ای میل سے جاتی ہے تو کئی دوست آ جائیں گے۔ انشاءاللہ۔
  2. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    سرِ دست فعال لوگوں میں تو مہدی نقوی حجاز کو دعوت دی جا سکتی ہے اس سلسلے میں۔ باقی محمد بلال اعظم یا خرم شہزاد خرم بھائی اگر وقت نکال سکیں تو وہ بھی شامل ہو جائیں۔
  3. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔۔۔۔! نمرہ کا نام بھی شعراء کی فہرست میں شامل کر لیجے۔
  4. محمداحمد

    Rules for Men

    :):):)
  5. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    شکریہ شیزان بھائی ۔۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔۔! بے حد ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    یعنی آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ کچھ لوگ "سالم بکرا" طلب کر رہے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    واقعی یہ بات تو ٹھیک ہے۔ ادا جعفری کا یہ شعر دیکھیے: حشر اُٹھا، نہ آسماں ٹوٹا دل جلا تھا سو آبلہ پھوٹا اس سے زیادہ دل جلانے والا شعر کیا ہو سکتا ہے بھلا۔
  9. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ایک مسجد ہماری بھی ہونی چاہیے۔ یا پھر ہم کسی دوست کے اشتراک کے ساتھ تین اینٹ کی مسجد بنا لیتے ہیں۔ :) :)
  10. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    شاعر تو پہلے ہی دل جلے ہوتے ہیں، اُن کا دل جلانے کے لئے اتنا کشٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ :p پھر آپ کی طرف سے یہ فرمائش کہ ماشاءاللہ شاعر بھی ہیں اور عروضیے بھی۔ لگتا ہے آئندہ غزلوں کو "دو آتشہ" کرنے کے لئے سوختہ سامانی کا یہ دوہرا انتظام کیا جا رہا ہے۔ :) :) ویسے سچی بات یہی ہے کہ نثری نظم کا...
  11. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    سنڈیز نکال کر تو چار مہینے بن جائیں گے۔ اب نین بھائی تو اس بات کی شکایت کر نہیں سکتے کہ انہوں نے اور ہم نے ملکر کئی طوفانوں (لڑیوں) کے رُخ موڑے ہیں۔ :) :) :p
  12. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    غالباً رمضان سے پہلے سالگرہ شروع نہیں ہوگی ۔ :) ویسے یہ خیال اچھا ہے۔
  13. محمداحمد

    وہ دل سے سرسری گزرا، کرم کیا اُس نے ۔۔ ۔کہ رہنے کا متحمل تو یہ مکاں بھی نہیں ۔۔۔ جمال احسانی

    وہ دل سے سرسری گزرا، کرم کیا اُس نے ۔۔ ۔کہ رہنے کا متحمل تو یہ مکاں بھی نہیں ۔۔۔ جمال احسانی
  14. محمداحمد

    وہ دل سے سرسری گزرا، کرم کیا اُس نے ۔۔ ۔کہ رہنے کا متحمل تو یہ مکاں بھی نہیں

    وہ دل سے سرسری گزرا، کرم کیا اُس نے ۔۔ ۔کہ رہنے کا متحمل تو یہ مکاں بھی نہیں
  15. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    اب مشاعرے کا وقت بھی طے کر لیا جائے؟ رمضان سے پہلے یا رمضان کے بعد؟
  16. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ویسے آپ کے ہاں ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟ :)
  17. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    آپ کو جواب دینا ضروری ہے کیا؟ :)
  18. محمداحمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ہماری استقامت کا ذکر تو اوپر ہو چکا ہے۔ اب ہم نئے پرانے کے امتیاز سے بالاتر ہو چُکے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    ماشاءاللہ 37 شعراء ۔۔۔۔! اردو محفل تو انٹرنیٹ پر اردو کا دبستان بن گئی ہے۔ :)
Top