لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی؛ ملک میں متعدد دکانیں اور کاروبار کھل گئے
ویب ڈیسک بدھ 15 اپريل 2020
کھلنے والے تمام کاروباروں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا
وفاقی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے ساتھ ساتھ کچھ نرمی کیے جانے کے بعد ملک بھر میں چند مخصوص دکانیں اور...