نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھائی آپ پھر ترتیب سے بھٹک گئے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبے میں بند کرکے رکھیں ہیں کیا ناول
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر رکھنا ضروری ہوتا ہے بھائی ، یہ تو ویسے بھی مشہور شخصیات ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بات کی بھائی ، آپ کے بھتیجے کی یہ ادا تو تشویش ناک ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو کوئی بات نہیں ہم بتا دیتے ہیں ،فاطمہ ثریا بجیا زبیدہ آپا کی بہن تھیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کل ووٹ کی تعداد تو شاید 10 کروڑ کے آس پاس ہے ، محمد تابش صدیقی بھائی نہیں شاید اس لڑی میں تعداد پوسٹ بھی کی ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لبرل ازم کا زمانہ ہے بھائی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثریا آپا تو ٹھپہ نہیں لگایا کرتی تھیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا سمجھ ہیں ابھی ،وقت کے ساتھ سمجھ دار ہو جائیں گے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب ہی میرے بھیائی ہم چونکنے ہو کر مراسلہ تحریر کرتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف نامہ

    آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید نسیم زہرہ صاحبہ ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم نے ان سب دکانداروں کی لسٹ بنالی ہے جن کا کہنا تھا عمران خان کے وزیراعظم بننے تک ادھار بند ہے ۔:p
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہم نئے پاکستان میں پرانے کپڑے پہن کر جا سکتے ہیں یا نئے کپڑے بنوائیں ؟
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ نیچے کی تحریر کا مشاہدہ فرمائیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جن کی لیے اے خان پکائیں کے روز روٹی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کراچی کے ایک بھائی والے نے یہ الیکشن رزلٹ کا پمفلٹ نیٹ پر پوسٹ کر کے شاید بائیکاٹ کی فضیلت پر:lightbulb: ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہو کہ یہ فلم آپ کے گھر کے بچوں کی پسندیدہ فلم ہو ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی یاد تو ہے پر دماغ میں تازہ نہیں رہتی ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات بالکل درست ہے
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس فلم کی ایسی کیا خصوصیات ہیں
Top