نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    کرس گیل نے آفریدی کے چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرس گیل بنگلادیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈےانٹرنیشنل میچ میں 5 چھکوں کی بارش کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو چائے کو بول دیں پھر
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو آپ اپنا گلا بھائی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    توبہ کریں جی توبہ ! ہم تو ایسے ہی بول رہے تھے آپ سچی مچی کا سمجھ بیٹھیں ۔

    توبہ کریں جی توبہ ! ہم تو ایسے ہی بول رہے تھے آپ سچی مچی کا سمجھ بیٹھیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ٭ ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے ۔!!!!!

    ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ٭ ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے ۔!!!!!
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ بہت ہے لغت ساتھ رکھنے کا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    جانتے ہو صبر کیا ہے؟ وہ جوآپ لوگ مجھے برداشت کر رہے ہو۔:D
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ابھی طلب کیوں کر ہو
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر بھی تو ہیں ذاکر نائیک
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انسان کو دوسروں کو نصیحت کرنے سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا چاہئے اور اپنے محاسبے کا آغاز اپنی اصلاح سے شروع ہوتا ہے،اگر ہم اپنا محاسبہ کر کے اپنی اصلاح کا عمل شروع کر دیں گے تو دنیا میں ایک اچھے انسان کا اضافہ ہو جائے گا۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    بھیا اب تو اپنی کھال بچانے کی فکر لاحق ہوگئی ہے ۔:p
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سبحان اللہ ۔

    سبحان اللہ ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری نہیں آپ دوپہر بخیر کہہ دیں
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ گڑبڑ ہونے سے پہلے ہم نے خود ہی ترتیب ٹھیک کردی ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    فخر زمان دنیا کا 16 واں بہترین بیٹسمین پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنر فخرزمان کیرئیر میں پہلی بارٹاپ 20 بیٹسمین کی فہرست میں شا مل ہوگئے ،وہ 24 ویں سے16ویں نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔ لنک
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر اللہ کریم کا۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ہم سے آج پھر غلطی ہوئی ہے ترتیب میں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عدلیہ سے ظفری بھائی کے استقبال کا اجازت نامہ حاصل کرلیا آپ نے
Top