جن گدھوں نے ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف وغیرہ کو بغیر پارلیمنٹ میں بیٹھے سلیکٹ کیا تھا، وہ عمران خان کو بھی کر سکتے ہیں۔ یہ کیا منطق ہوئی؟
عمران خان تو پھر اپنی سلیکشن سے قبل مشرف دور اور نواز شریف کے تیسرے دور یعنی 10 سال پارلیمنٹ میں بیٹھا تھا۔ بھٹو اور نواز شریف تو اس کے بغیر ہی سیدھا بڑے...