سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ اگر عمران خان کو وزیر اعظم فوج نے بنایا ہے تو کم از کم ان کی جماعت کو سادہ اکثریت ہی دے دیتے۔ جبکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ان کی پارٹی کو شکست ہوئی۔ اور وفاق میں ہر صوبے سے چھوٹی جماعتوں کو ملا کر ایک کمزور حکومت بنانا پڑی جو آزادی کے ساتھ قانون سازی نہیں کر سکتی ہے...