نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    propaganda & propaganda tools

    یعنی مختلف مکاتب الفکر کے مسلمان باہم اتحاد کیلئے بھی کسی کی مخالفت (قادیانیت) کے محتاج ہیں۔ اس مشترکہ مخالفت کے باوجود قادیانیت کا تو کچھ بال بیکا نہ ہوا۔ الٹا ان کے لیڈران پاکستان سے ہجرت کرکے اپنی جماعتیں دنیا کے ۲۰۰ ممالک تک پھیلا چکے ہیں
  2. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    پاکستان جیسے غریب ملک میں لوگ کرونا وائرس سے مرجائیں گے یا لاک ڈاؤن کے بعد بھوک اور فاقوں سے۔ حکومت کا کام صرف ایک اشرافیہ طبقہ کو مد نظر رکھ کر پالیسی بنانا نہیں ہے۔ مغربی ممالک میں لاک ڈاؤن کے معاشی اثرات سے لڑنے کیلئے ہزار ہا ارب ڈالرز کے پیکیجز جاری کئے گئے ہیں۔ پاکستان کی کمزور حال معیشت...
  3. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    صحیح کہا۔ حکومت نے اتنا طویل لاک ڈاؤن محض دیگر دنیا کی نقالی کرتے ہوئے کیا ہے۔ اس کے خود کے پاس اس حوالہ سے کوئی طبی ماہرین موجود نہیں۔
  4. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ کی شاید یاداشت کمزور ہے۔ ابھی کچھ ماہ قبل ہی ملک کی ایک عظیم ہائی کورٹ نے حکومت سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت مانگی تھی۔ اپنی زندگی کی ضمانت نہیں تو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں،وزیراعظم - ایکسپریس اردو
  5. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جس طرح کئی صدیاں انتھک جہاد کرکے مسلمانوں کی اکثریت کو علما کرام کے تابع بنایا گیا ہے۔ قریبا اتنا ہی وقت اس جاری سمت کو ریورس کرنے میں لگے گا۔
  6. جاسم محمد

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    معتزلہ جو عقل و منطق کے قائل تھے کا مقابلہ کرنے کیلئے اشعری یعنی فرقہ تقلید کی بنیاد ڈالی گئی جو بڑھتے بڑھتے دور حاضر کے سب سے بڑے مسلم فرقہ اہل سنت میں تبدیل ہو گئے۔ امام غزالی بھی اسی فرقہ سے تعلق رکھتے تھے جن کی شہرہ آفاق تصنیفات نے معتزلہ یعنی اہل عقل کو عالم اسلام سے ختم کرنے میں کلیدی...
  7. جاسم محمد

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    مختلف اسلامی اقدار کا معاشرہ میں نفاذ کا موازنہ کر لیں تو اس انڈیکس میں بھی پہلا مسلمان ملک یہودی ریاست اسرائیل سے بھی پیچھے ہے۔ Latest Indices: 2018 – Islamicity Indices
  8. جاسم محمد

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    یہاں پھر آپ متضاد باتیں کر رہے ہیں۔ آخرت کا خیال دامن گیر ہونے سے مادی دنیا میں پیچھے رہ جانا اسلام کی تعلیم ہرگز نہیں ہے۔ اگر یہ سچ ہوتا تو طلوع اسلام کے بعد کئی سو سال تک عالمی اہمیت کے حامل مسلمان سائنسدان، انجینئر، طبیب وغیرہ ابھر کر سامنے نہ آتے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ مذہبی طبقہ نے دانستہ طور...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حکومت پاکستان کی “میں ان کو رلاؤں گا، ان کی چیخیں نکلیں گی” پالیسی
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لفافی نے پورا کلپ نہیں چلایا۔ میانداد نے آگے یہ بھی کہا تھا کہ ملک کھانے والے تو کھا کر نکل گئے :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سرمایہ کاری میں شریف خاندان کو بھی شدید نقصان ہوا تھا جب بھٹو نے ان کی اتفاق فاؤنڈری ریاستی تحویل میں لے لی تھی۔ لیکن پھر وہ سیاست یعنی منافع بخش کاروبار میں آگئے۔ دوران اقتدار ملک ۱۰۰ ارب ڈالر کے قرضوں میں ڈوب گیا لیکن شریف خاندان کی دولت میں دوبارہ کمی نہیں آئی :)
  12. جاسم محمد

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    کہہ کون رہا ہے؟ جس نے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر قومی چور نواز شریف کو لندن فرار کر وا دیا تھا۔ ویسے ان پٹواری ججز کو علم ہی نہیں کہ احساس پروگرام میں ان کے شوباز شریف کے تھوبڑے والے تھیلے میں آٹا نہیں بلکہ قائد اعظم کے نوٹوں والی نقد رقم تقسیم کی جاتی ہے
  13. جاسم محمد

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اس حکومت میں تو صرف احتجاج ہوتے ہیں۔ آپ کے مولانا کی اتحادی حکومت میں تو دن دھیاڑے میڈیا کے سامنے درجنوں لوگ قتل، بیسیوں زخمی کر دئے جاتے تھے۔ اور ان سانحات کی انکوائری رپورٹ تک دبا دی جاتی تھی۔ ایکشن تو بہت دور کی بات ہے۔
  14. جاسم محمد

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    افسوس آپ کے مولانا فضل الرحمان دوران اقتدار ڈیزل کے پرمٹس، بنگلہ نمبر 20 اور 41 لاکھ کی سرکاری لسی سے آگے نہ بڑھ سکے۔ اگر شریف اور زرداری خاندان کی طرح بڑے بڑے کھانچے لگائے ہوتے توآج ان پر بھی احتساب کا ہاتھ ڈالا جا چکا ہوتا۔
  15. جاسم محمد

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    تمام تر اسرائیلی لابی لوہار ہائی کورٹ میں بیٹھی ہے۔
  16. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ چشتی رسول اللہ کی تشریح کرکے اسے عین اسلامی قرار دے دیں تو بفضل تعالیٰ یہ سب جائز ہے ۔ قادیانی یہی کام مرزا نبی اللہ کی تشریح کرکے کریں تو وہ بدترین کافر، زندیق ، غدار اور پتا نہیں کیا کیا کہلائے جاتے ہیں۔ دین و مذہب میں کس کی تشریح صحیح اور کس کی غلط ہے کا فیصلہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کر سکتا ہے۔
  17. جاسم محمد

    اعلیٰ تعلیم صرف 29 ارب روپے کی حقدار؟

    اعلیٰ تعلیم صرف 29 ارب روپے کی حقدار؟ ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا اعلیٰ تعلیم کا نظام کیوں عالمی معیار کے سائنسدان یا دانشور پیدا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ہم عبدالسلام کے بعد کیوں ان کے پائے کا سائنسدان نہ پیدا کرسکے۔ عاقل ندیم سابق سفیر @aqilnadeem منگل 21 اپریل 2020 8:15 اسلام آباد میں...
  18. جاسم محمد

    مفتی منیب، میرے چاند کو کچھ نہ کہو

    مفتی منیب، میرے چاند کو کچھ نہ کہو 22/04/2020 محمد حنیف محمد حنیف - صحافی و تجزیہ کار باقی قوم کا تو پتا نہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے نیلگوں ہوئے آسمان میں چاند کو دیکھتا ہوں تو وہ یاد آتے ہیں، ٹی وی لگاتا ہوں تو وہ آن موجود ہوتے ہیں، فون کھول کر ٹوئٹر پر جاتا ہوں تو اُن کے تذکرے پاتا ہوں،...
Top