ویسے میں زیادہ دیر خاموش نہیں رہ سکتی:mad3::mad3:
تو کیا آپ خطاطی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیں گے کہ "میں کیوں خطاطی کرنا سیکھوں"
اصل میں اس سوال کے ذریعے مجھے خطاطی کی اہمیت کے بارے میں معلومات ملیں گی ایک ماہر خطاط سے:winking:
وعلیکم السلام
کہاں ہیں جناب ہم چچا اور بھتجی تو پریشان ہی ہوگئے تھے کہ زین صاحب غصہ میں کہاں غائب ہوگئے:idontknow::idontknow:
گھڑیوں والے دھاگے میں نظر دوڑائیں ذرا:raisedeyebrow: