نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا میرا دن اچھا گزرا:):)
  2. ملائکہ

    Game of Words

    Replicate next E..........
  3. ملائکہ

    کبھی خوشی کبھی غم

    تم ہو کہاں :mad::mad::mad: :callme::callme::callme: میں بھی جب تمھارے پرانے گھر کے بارے میں سوچتی ہوں تو اداس ہوجاتی ہوں:(:(
  4. ملائکہ

    آج آپ نے کیا سیکھا

    اسکا مطلب ہے کہ خالہ کہ گھر سے ان نعروں کا کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے:grin::grin:
  5. ملائکہ

    ***دلہن میک اپ***

    ویسے یہاں کس کس کو میک اپ کرنا آتا ہے؟؟؟
  6. ملائکہ

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    تعبیر آپ اس سورتہ کا نام بتائیں نا میری بہن کو بال بڑے کرنے ہیں اور اسکے ہو ہی نہیں رہے بےچاری کے پہلے مجھ سے بڑے تھے پھر کٹوائے تو اب لمبے ہی نہیں ہورہے ہیں اسکے:(:(
  7. ملائکہ

    Game of Words

    Lubricant Next T.............
  8. ملائکہ

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    وہ دن زیادہ دور نہیں جب آپکی طرف بھی برف باری ہوگی:nailbiting:
  9. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں کہ سب کہاں غائب ہوگئے ہین محفل سے؟؟؟
  10. ملائکہ

    ***بچے روتے ہوئے***

    آخری اور تیسری بہت پیاری ہیں:happy:
  11. ملائکہ

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    مبارک ہو زینب بہت بہت آپکو برف باری ہماری بھی تمنا ہے دیکھنے کی:)
  12. ملائکہ

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج میں نے سیکھا :idontknow::idontknow: ارے مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا مطلب آج کچھ نہیں سیکھا:confused:
  13. ملائکہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج موسم اچھا تھا نہ سردی نہ گرمی اور نہ ہی بادل:)
  14. ملائکہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :praying::praying: کی تو ہے:(
  15. ملائکہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہے ایک بچی پر بہت کم آتی ہے میں بھی ایک دو دفعہ سے زیادہ نہیں دیکھا اسے شاید اسکے امی یا ابو نے رکن بنایا تھا اسے :):)
  16. ملائکہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی ہاں 2 مہینے بھی نہیں ہیں:surprise::praying:
  17. ملائکہ

    Game of Words

    where is this place??? Yeast Next T.............
  18. ملائکہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کے جی کے تو نہیں ہیں:party:۔ویسے ایک نبا ہے یہاں وہ سب سی چھوٹی بچی ہے 4 یا 5 کلاس میں ہوگی۔ میں اور مرک تو کالج میں ہیں:)
  19. ملائکہ

    Game of Words

    Elasticity Next Y............
Top