نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں میرے سر میں اتنا درد کیوں ہوریا ہے؟؟؟:idontknow::idontknow:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟؟ یہ کریڈٹ جو ہے اسکا کیا فائدہ؟؟؟
  3. ملائکہ

    کم یا زیادہ

    کم بچے انسان کا دماغ کس حد تک گھما دیتے ہیں؟؟ کم یا زیادہ:skull:
  4. ملائکہ

    Game of Words

    Pole next E
  5. ملائکہ

    Game of Words

    Notification next N..............
  6. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    سارہ جی کو میں نے ابھی دیکھا تھا پر اب وہ چلی گئیں ہیں:):)
  7. ملائکہ

    ***آنکھیں***

    اچھی تصاویر ہیں فاطمہ مجھے کاجل بہت پسند ہے اور میں وہ بہت استمعال کرتی ہوں۔10 ٹائپ کے کاجل ہیں میرے پاس اور کبھی سوچتی ہوں کہ یہ تو ساری زندگی ہی چل جائیں گے ختم ہی نہیں ہونگے:grin::grin::grin::grin:
  8. ملائکہ

    Game of Words

    Electrify next Y.........
  9. ملائکہ

    ویلنٹائن ڈے

    آپ لوگ کالج کی بات کررہیں ہیں میں اسکول کی بھی گواہی دے سکتی ہوں:grin::grin::grin::party: ہم دوستیں ایک دوسرے کو پھول دیتے تھے ہر دفعہ پر اب تو سب الگ الگ ہیں:(:(
  10. ملائکہ

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    اچھی تصاویر ہیں۔۔۔۔۔۔ شاہ لطیف کی رہائش جس مٹی کے ٹیلے پر تھی کیا وہ اب موجود ہیں اور مزار کے قریب ہے؟؟؟
  11. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ماوراء نہیں ہوں میں :eek::eek::eek: پیٹ میں اڑا رہی ہوں نا:grin::grin: 3 کپ چائے کچھ تو خدا کا خوف کرو اتنی چائے کیوں پیتی ہوں:hypnotized:
  12. ملائکہ

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    یہی تو مسئلہ ہے کہ نیند ہی بہت آتی ہے خاص کر جس دن میں سوچتی ہوں آج رات دیر تک پڑھائی کروں گی:praying::praying: اسی رات بہہہہہہہت نیند آتی ہے پھر دن میں ہی پڑھائی کرنی پڑتی ہے:chatterbox:
  13. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ابھی میں پڑوس سے آئی ہوئی بریانی اڑارہی ہوں:lovestruck::grin:
  14. ملائکہ

    امجد اسلام امجد درو دیوار میں ،مکان نہیں

    غزل بہت اچھی ہے اشعار کی تشریح پڑھ کر بہت اچھا لگا:):)
  15. ملائکہ

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    چچا اور بھتیجی کی عادتیں بہت ملتی ہیں مجھے تو بہت نیند آتی ہے:(:(
  16. ملائکہ

    محفل کی فیو آئکن

    فیو آئکن ہوتا کیا ہے؟؟؟
  17. ملائکہ

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    جب سونا ہو تو کوئی ایسی کتاب لے کر بیٹھ جاؤ جس کا ذرا بھی شوق نہ ہو پھر دیکھو کیسے نیند آتی ہے؟؟؟ میں تو میتھ کی کتاب کھولتی ہوں اور نیند آنا شروع:grin::grin::grin::grin:
  18. ملائکہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم بہت اچھا ہے نہ سردی نہ گرمی نہ بادل نہ دھوپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin::grin: جی نہیں ہلکے بادل ہلکی دھوپ اندر کا موسم بہت بہترین:):)
Top