کرس گیل نے آفریدی کے چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرس گیل بنگلادیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈےانٹرنیشنل میچ میں 5 چھکوں کی بارش کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ...