اردو زبان اور ادب کی بنیاد پر قائم فورم پر حاضرین کی عدم توجہ کی ایک وجہ فورم کے سخت قوانین اور خشک مواد بھی ہے ۔ اردو فورم پر گوگل پلس یا فیس بک سے وابستہ شخص جوائن کرتا ہے تو اس کے ذہین میں زیادہ تر یہی بات آتی ہے کہ موجود فورم کا ماحول بھی دیگر مشہور شوشل میڈیا سائٹ جیسا ہو گا مگر فورم پر...